”یہ میاں صاحب تو نہیں آرہے۔۔۔“میڈ یا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ فضا قہقوں سے گونج اٹھی

”یہ میاں صاحب تو نہیں آرہے۔۔۔“میڈ یا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ایسی بات ...
”یہ میاں صاحب تو نہیں آرہے۔۔۔“میڈ یا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ فضا قہقوں سے گونج اٹھی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے نواز شریف کے لیے ایسی بات کہہ دی کہ فضا قہقوں سے گونج اٹھی ۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈ یا عمران خان میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اچانک اوپر سے ایک ہیلی کاپٹر گزرا جس کی وجہ سے عمران خان پہلے کچھ دیر خاموش رہے ،پھر بولے ”کہیں یہ میاں صاحب تو نہیں آرہے ؟“ ۔عمران خان کے منہ سے نواز شریف کے خلاف یہ بات سن کر وہاں موجود صحافی اور دیگر لوگ بے اختیار ہنس پڑے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -