سینیٹ انتخابات،اسحاق ڈارنے کاغذات نامزدگی مستردکرنے کااقدام چیلنج کر دیا

سینیٹ انتخابات،اسحاق ڈارنے کاغذات نامزدگی مستردکرنے کااقدام چیلنج کر دیا
سینیٹ انتخابات،اسحاق ڈارنے کاغذات نامزدگی مستردکرنے کااقدام چیلنج کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کردیا۔

اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف ایپلٹ ٹربیونل میں درخواست دائر کردی ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آر او نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مستر دکئے۔

سابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ تمام قانونی تقاضے پورے کئے ،ایپلٹ ٹربیونل سے استدعا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -