2018ء کے دوران سعودی عرب میں 84 نئے ہوٹل تعمیر ہوں گے

2018ء کے دوران سعودی عرب میں 84 نئے ہوٹل تعمیر ہوں گے
2018ء کے دوران سعودی عرب میں 84 نئے ہوٹل تعمیر ہوں گے

  

جدہ (محمد اکرم اسد)  ٹاپ ہوٹل پروجیکٹس کمپنی نے تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2018ءکے دوران سعودی عرب میں 84نئے ہوٹل تعمیر ہونگے۔ انکے کمروں کی تعداد 27281ہوگی۔ ریاض، جدہ ، مکہ مکرمہ اور الخبر میں تعمیر ہونگے۔ ان 4شہروںمیں ہوٹلوں کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔ مشرق وسطیٰ کے 10اہم اور نمایاں ترین ایسے شہروں کی فہرست میں یہ 4شہر شامل ہیںجہاں ہوٹل سب سے زیادہ درکار ہیں۔ ریاض کا نمبر تیسرا اور جدہ کا نمبر چوتھا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -