”دیر نہ کریں بچے پیدا کریں“ سربیا نے نیا نعرہ دیدیا

”دیر نہ کریں بچے پیدا کریں“ سربیا نے نیا نعرہ دیدیا
”دیر نہ کریں بچے پیدا کریں“ سربیا نے نیا نعرہ دیدیا

  

بلگریڈ(ویب ڈیسک)سربیا نے تیزی سے گرتی ہوئی شرح پیدائش کو بڑھانے کے لئے ”دیر نہ کریں بچے پیدا کریں“ کا نعرہ دے دیا۔

بتایا گیا ہے کہ بلکان کی آبادی میں ہر سال 10ہزار افراد کی کمی ہورہی ہے۔ محکمہ آبادیات سے منسلک حکام نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ تیزی سے کم ہوتی آبادی کو بڑھانے کے لئے نئی مہم شروع کی جارہی ہے جس کے لئے ”دیر نہ کریں بچے پیدا کریں“ کا نعرہ دیا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -