نواز شریف، شہباز کے گھروں کی سیف سٹی کیمروں سے نگرانی شروع

نواز شریف، شہباز کے گھروں کی سیف سٹی کیمروں سے نگرانی شروع
نواز شریف، شہباز کے گھروں کی سیف سٹی کیمروں سے نگرانی شروع

  

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراءرائے ونڈ، وزیراعلیٰ شہبازشریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاﺅن ایچ۔ 96 اور کیمپ آفس ایچ۔ 180 کی سکیورٹی کیلئے سیف سٹی کیمروں سے نگرانی شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ کی ہدایت پر ان تینوں مقامات سمیت لاہور شہر کے مختلف مقامات پر سڑکوں سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹائی جا چکی ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -