پی اے سی اجلاس میں ڈی جی ورکس سی ڈی اے کو دل کا دورہ

پی اے سی اجلاس میں ڈی جی ورکس سی ڈی اے کو دل کا دورہ
پی اے سی اجلاس میں ڈی جی ورکس سی ڈی اے کو دل کا دورہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سی ڈی اے کے ڈائریکٹرجنرل ورکس کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے جس کے باعث وہ اجلاس کے دوران فرش پر گرگئے انہیں فوری طورپر ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد ملنے کے باعث انکی طبیعت سنبھل گئی۔ دریں اثنا سی ڈی اے کے ممبر فنانس کو بھی انکے دفتر میں دل کی تکلیف ہوگئی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -