کوئٹہ،سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سمیت دیگر ملزموں کی جائیداد بلوچستان حکومت کو منتقل

کوئٹہ،سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سمیت دیگر ملزموں کی جائیداد ...
کوئٹہ،سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سمیت دیگر ملزموں کی جائیداد بلوچستان حکومت کو منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گرفتار الزاما ت میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سمیت دیگر ملزموں کی جائیداد بلوچستان کو منتقل کردی گئیں۔
واضح رہے کہ نیب نے مئی2016 ءمیں مشتاق رئیسانی کو گرفتار کیا تھا اورملزم کے گھر سے 60 کروڑ روپے برآمد ہوئے تھے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزموں کی منتقل کی جانے والی جائیداد کی مالیت سوا راب روپے ہے جس میں مشتاق رئیسانی کے ڈی ایچ اے میں بنگلے،کمرشل اوررہائشی پلاٹس شامل ہیں۔