آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال:آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور سیکورٹی صورتحال پر ...
آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے ا موراورسیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -