ملتان میں ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی سمگلر گرفتار

ملتان میں ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی سمگلر گرفتار
ملتان میں ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی سمگلر گرفتار

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جیل منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم 2افراد کو زبردستی بیرون ملک لے جا رہا تھا جس کے بارے میں اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی گئی، ملزم سے باقی ساتھیوں کی معلومات کے لیے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -