کوہاٹ میں شادی تقریب میں فائرنگ، 2افراد جاں بحق

15 فروری 2018 (22:44)

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوہاٹ کے گاوں محمد زئی میں شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے جن میں ایک12سال کا بچہ بھی شامل ہے

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں کی جانب سے فائرنگ کی نتیجے میں 2افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم دونوں افراد راستے میں ہی دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والے افراد میںایک12سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

مزیدخبریں