ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،2شدید زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،2شدید زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،2شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے علی گڑھ میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہو گئے
تفصیلات کے مطابق علی گڑھ میں تھانہ سیت پور کی حدود میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 2افراد شدید زخمی ہو گئے جہنیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،فوری طور پر جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔