سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی تقریر کر کے وائرل کرنیوالے 4افراد گرفتار

سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی تقریر کر کے وائرل کرنیوالے 4افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کیخلاف نفرت انگیز تقریرکرنے اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر نے والے 4 افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق پولیس نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے وزیرعظم عمران خان کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر 4 افراد کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق مذکورہ افراد نے وزیراعظم کیخلاف تقریر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی ، گرفتار ہو نے والو ں میں مو لا نا عبد الجبار ، ھنزلہ ، وقاص اور عبد الروف شامل ہیں ان چا روں افراد نے وزیر اعظم عمران خان کے خلا ف نفرت انگیز تقریر کی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل ملک میں اننتشار پھیلا نا چاہتے تھے ۔
سوشل میڈیا