نیب علیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہ

نیب علیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہ
نیب علیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو لے کر نیب روانہ ہو گئی ہے جہاں جسمانی ریمانڈ کیلئے استدعا کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر بلدیات عبدالعلیم خان کو نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جس حوالے سے ان سے پوچھ گچھ کیلئے انہیں تحویل میں لیاگیا ہے ، تاہم نیب کی جانب سے انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی ۔
یاد رہے کہ شہبازشریف کو لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا تھا ۔