نواب ٹاؤن، گلزاری ڈکیت گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

  نواب ٹاؤن، گلزاری ڈکیت گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن سے گلزاری ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزموں سے مال مسروقہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس نے بین الصوبائی گلزاری چورو ڈکیت گینگ کے سرغنہ گلزار عرف گلزاری کو اس کے ساتھیوں عدنان عرف جیمی اور اشرف عرف اچھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان پولیس کو متعدد مقدمات میں بھی مطلوب تھے ملزموں کو مزیدتفتیش کے لیے نویسٹی گیشن ونگ کے سپرد کردیا

مزید :

علاقائی -