شادمان،بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

    شادمان،بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس کی کاروائی. بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کر کے اسامہ عمران نامی شخص کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار.تفصیلات کے مطابق شادباغ پولیس نے کاروائی کے دوران بھتہ نہ دینے پر اسامہ عمران کو زخمی کرنے والے ملزم احتشام عرف ٹونی کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم نے جان سے مار دینے کی نیت سے مضروب پر سیدھے فائر کیے تھے اور موقع سے فرار ہو گیا۔ ملزم کے قبضہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل برآمد کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔
اضع رہے ملزم کے فائرنگ کی ویڈیو بھی میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -