چونیاں،ر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

  چونیاں،ر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

  



چونیاں (نامہ نگار)چونیاں الہ آباد روڈ دربار شیخ علم دین کے قریب لوڈررکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں شہباز ساکن پتوکی اور عدنان ساکن الہ آبادشدید زخمی۔ زخمیوں کو ریسیکو نے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال چونیاں منتقل کیا۔ جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں زخمیوں کی حالت کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال ریفرکردیا گیا۔

مزید : علاقائی