سگیاں، کاغذ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، سامان جل گیا

    سگیاں، کاغذ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، سامان جل گیا

  



لاہور (کرائم رپورٹر)سگیاں کے علاقے میں کاغذ بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سگیاں ٹول پلازہ کے قریب واقع کاغذ بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،،ریسکیو کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : علاقائی