نوجوان کا اقدام خود کشی

      نوجوان کا اقدام خود کشی

  



قصور(بیورورپورٹ) چھانگا مانگا میں مبینہ گھریلوناچاقی پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش تفصیلات کے مطابق عثمان کاگھر والوں کے ساتھ تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جس سے اس کی طبیعت خراب ہوگئی جسے جنرل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا

ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی