حجاب و حیا اسلامی تہذیب کا وقار و نکھار ہیں،اشرفجلالی

    حجاب و حیا اسلامی تہذیب کا وقار و نکھار ہیں،اشرفجلالی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 14فروری کے موقع پر ”یومِ حجاب و حیا“منایا گیا۔اس موقع پر تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے جامعہ مسجد مدینۃ البشیر خواجہ غریب نواز روڈ میں حجاب و حیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حجاب و حیا اسلامی تہذیب کا وقار و نکھار ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1