برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے231 روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 159روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 94روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -