پراونشل کوآپریٹو بینک کے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی

پراونشل کوآپریٹو بینک کے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی

  



لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ہر سال 6 ملازمین کو حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے بھیجتا ہے اس سلسلہ میں صدر / چیف ایگزیکٹو آفیسر منیر احمد خان نے بینک کمیٹی روم میں قرعہ اندازی کی۔ جس کے مطابق بینک کے چھ ملازمین محمد حفیظ گریڈ IIہیڈ آفس لاہور، غضنفر عباس زیدی گریڈ II، مقصود احمد گارڈ ڈسکہ برانچ، سہیل اختر ہیڈ برانچ گارڈ، بشیر احمد گارڈ کہوٹہ برانچ، حافظ محمد خالد جاوید منیجر لاڑ خوش نصیبوں میں شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1