اصغر منیر کو ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا سپرنٹنڈنٹ تعینا ت کر دیا گیا

اصغر منیر کو ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا سپرنٹنڈنٹ تعینا ت کر دیا گیا

  



  لاہور (پ ر) ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد محمد افضل جاوید کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھاکی جو ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں وہ آرڈر واپس لے لیے گئے ہیں۔جبکہ جیل کے معاملات احسن طریقے سے چلانے کے لیے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل روالپنڈی اصغر منیر کو ریگولر تقرری تک سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات کرکے ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1