پاکستان سمیت مسلم امہ کا جھکاؤ سعودی عرب کی جانب ہے

پاکستان سمیت مسلم امہ کا جھکاؤ سعودی عرب کی جانب ہے

  



پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کے ترک صدررجب طیب اردوان کی پاکستان آمد سے کسی نئے مسلم سیاسی اتحاد کا آغاز ہونے جارہا ہے کیونکہ پاکستان کا جھکاؤ تو سعودی عرب کی طرف ہے اور مسلم ورلڈ بھی سعودی عرب کی جانب ہی دیکھ رہی ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم نے ملائشیا کانفرنس میں شرکت نہ کرکے کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا البتہ ترک صدر کا دورہ پاکستان ایک اچھا دورہ ہے۔

چودھری منظور

مزید : صفحہ اول