ملائیشیا کانفرنس میں وزیراعظم کا نہ جانے کا فیصلہ درست نہیں تھا

ملائیشیا کانفرنس میں وزیراعظم کا نہ جانے کا فیصلہ درست نہیں تھا

  



جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مولانا امجد علی خاں نے کہا ہے کہ اگر ملائیشیا کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان شرکت کرتے تواس وقت کسی نئے مسلم اتحاد کاآغاز ہو سکتا تھا لیکن وہ موقع انہوں نے گنوادیا اور خود اس بات کا حکومت نے اعتراف بھی کیا کہ وزارت خارجہ نے ان کواس حوالے سے کوئی بریفنگ ہی نہیں دی تھی۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان ملائشیا کانفرنس میں شرکت کرتا تو آج امت مسلمہ کے حالات مختلف ہوتے۔

مولانا امجدخاں

مزید : صفحہ اول