سائل خاندان کی لڑکی چیف جسٹس پروٹوکول کی گاڑی سے ٹکراتے ٹکراتے بچی

  سائل خاندان کی لڑکی چیف جسٹس پروٹوکول کی گاڑی سے ٹکراتے ٹکراتے بچی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزاراحمد مقدمات کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے روانہ ہوئے تو جائیداد قبضہ کے خلاف احتجاج کرنے والا گھرانہ چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے آگیا،سائل خاندان کی لڑکی چیف جسٹس کے پروٹوکول کی گاڑی سے ٹکراتے ٹکراتے بچی،پولیس اہلکار نے بمشکل لڑکی کو نیچے آنے سے بچایا،رجب حسین نے اپنی بیٹی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کا بتایا کہ اس کے سوتیلے بھائیوں نے بہاولپور میں ان کی جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -