جسٹس قاسم خان کا لاہورہائی کورٹ بارکا دورہ،کتاب میلہ میں شرکت

  جسٹس قاسم خان کا لاہورہائی کورٹ بارکا دورہ،کتاب میلہ میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے لاہورہائی کورٹ بارکا دورہ اورکتاب میلہ میں شرکت کی،نامزدچیف جسٹس نے مختلف سٹالزدیکھے اورکتاب دوستی کے حوالے سے بارکے اقدام کوسراہا،لاہور ہائیکورٹ بارکے نائب صدر کبیرچودھری اورسیکرٹری فیاض احمد رانجھانے نامزد چیف جسٹس کااستقبال کیا۔
جسٹس قاسم خان

مزید :

صفحہ آخر -