حج 2020ء سرکاری سکیم کے حجاج کیلئے قربانی کی قیمت بھی بڑھانے کا فیصلہ

      حج 2020ء سرکاری سکیم کے حجاج کیلئے قربانی کی قیمت بھی بڑھانے کا فیصلہ

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج 2020ء سرکاری سکیم کے حجاج کیلئے قربانی کی قیمت بھی گزشتہ سال سے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔اس سال 22سے 24ہزار قیمت رکھی جا سکتی ہے، 500ریال کی قیمت کے برابر قربانی کی قیمت ر کھنے کی تجویز ہے۔وزارت مذہبی امور کی طرف سے دئیے گئے حج پیکج میں قربانی کی رقم شامل نہیں ہے،جو قربانی کی رقم جمع کرانا چاہیں وہ اضافی جمع کرائیں گے اپنے طور پر بھی قربانی کی جا سکے گی۔

قربانی قیمت

مزید : صفحہ آخر