سابق گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ کی رسم قرآن خوانی کل ادا کی جائیگی

سابق گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ کی رسم قرآن خوانی کل ادا کی جائیگی

  



لاہور(پ ر)سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ کی رسم قرآن خوانی کل مرکزی جامع مسجد ”اللہ اکبر“ڈی ایچ اے فیز ون میں دن 3بجے اداکی جائیگی۔ مرحومہ 27جنوری کو انتقال کرگئیں تھیں۔سوگواران ملک محمد رفیق رجوانہ صاحبزادے ملک کاشف،ملک آصف اور ملک یاسر رفیق رجوانہ نے دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

قرآن خوانی

مزید : صفحہ آخر