سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفادکیلئے ہے، فواد چودھری

  سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفادکیلئے ہے، فواد چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے، سوشل میڈیا کمپنیز کو اقتصادی قوانین کے تحت رجسٹر کرانا لازمی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاکہ امریکہ اور برطانیہ میں بھی سوشل میڈیا ریگولیٹ کیا جاتا ہے اوروہا ں سوشل میڈیا پر پاکستان کی طرح تنقید نہیں کی جاتی۔

فواد چودھری

مزید :

صفحہ آخر -