تجاوزات ختم کرنے کیلئے پولیس آپریشن شروع

  تجاوزات ختم کرنے کیلئے پولیس آپریشن شروع

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت کی ہدایت پرپٹرولنگ اینڈہائی وے پولیس نے شاہراؤں سے تجاوزات (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

ہٹانے کے لیے آپریشن کاآغازکردیاہے‘ ذرائع کے مطابق پٹرولنگ پولیس کی جانب سے تمام ریجنل وزونل افسران نے اپنے اپنے اضلاع کے ڈی ایس پیزکواحکامات جاری کیے ہیں کہ وہ اپنی نگرانی میں لوکل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مل کرعارضی ومستقل تجاوزات کاخاتمہ کریں‘ غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے‘ حکومتی احکامات پرضلعی پٹرولنگ پولیس حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر