جمشید دستی کے دست راست ملک اجمل کالرو کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم
مظفرگڑھ(نامہ نگار) آئل ٹینکر ڈکیتی کیس میں سابق ایم این اے جمشید دستی کے دست راست اور سابق ناظم یو سی مہر پور ملک اجمل کارلرکو علاقہ مجسٹریٹ نے جوڈیشل (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
ریمانڈ پر جیل بھجنے کا حکم دے دیا. وہ اسی کیس میں نامزد ملزم ہیں جسکا تھانہ چوک قریشی پولیس نے ریمانڈ لیا ہوا تھا۔جبکہ جمعہ کو ریمانڈ کی مدت پوری ہونے پر مظفرگڑھ علاقہ مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔جس پر فاضل جج نے اسے جیل بھیج دیا ہے۔
حکم