راجن پور‘ گنے کی باقیات جلانے کے دوران بچہ جھلس کر جاں بحق

  راجن پور‘ گنے کی باقیات جلانے کے دوران بچہ جھلس کر جاں بحق

  



راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پورکے نواحی علاقہ گلووالی میں گنے کی فصل کی باقیات کوآگ لگانے کے دوران بچہ جھلس کرجاں بحق ہوگیا،لاش ورثاء کے حوالے، بچے کاذہنی توازن بھی درست نہیں تھا تفصیلات کے مطابق گلووالی موضع میں گنے کی فصل کی باقیات کوآگ لگانے کے دوران ایوب نامی بچہ آگ کی زد میں آکر جھلس گیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال راجن پور منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر