نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنیکا انکشاف

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنیکا انکشاف

  



ملتان (نیوز رپورٹر) نان کسٹم پیڈ (سمگلڈ شدہ) گاڑیاں ایمبولینس میں تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، کسٹم کے اعلیٰ افسران نے ایف بی آر کی ہدایت پر ایمبولینس کی(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

چیکنگ شروع کردی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ملتان سمیت ملک بھر میں سینکڑوں نان کسٹم پیڈ ویگنوں کو ایمبولینس میں تبدیل کر کے کاروبار کیا جارہا ہے جس سے محکمہ کے ریونیو میں اضافہ نہ ہوسکا۔ ایف بی ا?ر ملتان سمیت ملک بھر کے کسٹم کلکٹرز اور ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جینس کو ایمبولینس کی چیکنگ کرنے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایف بی ا?ر کے اس اقدام سے نان کسٹم پیڈ ایمبولینس مالکان نے اپنی گاڑیاں چھپا دی ہیں، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی وجہ سے ٹیکس کی مد میں حکومتی ریونیو میں اضافہ نہ ہوسکا۔

گاڑیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر