رحیم یار خان‘ غیر رجسٹرڈ پرنٹنگ پریس چیک کرنیکا فیصلہ فوری ایکشن کی تیاریاں
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) رحیم یارخان میں غیررجسٹرڈپرنٹنگ پریسوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی گئی‘ حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)
رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں سینکڑوں ایسے پریس کام کررہے ہیں جومنظورشدہ نہیں‘ ضلعی حکومتوں سے بھی کارروائی بارے رپورٹ مانگی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کارروائیو ں میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ محکموں سے رپورٹس طلب کرلی ہے۔
تیاریاں