ترکی میں غیر قانونی مقیم 41 پاکستانی شہری واپس بھجوا دئیے گئے

ترکی میں غیر قانونی مقیم 41 پاکستانی شہری واپس بھجوا دئیے گئے

  



اسلام آباد (این این آئی)ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے ہیں۔جمعہ کو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق باشندوں کو اسلام آباد ئیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے (بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

حوالے کر دیا گیا۔ایف آئی اے نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد 30 افراد کو پاسپورٹ سیل منتقل کردیا،11 افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

پاکستانی واپس

مزید : ملتان صفحہ آخر