پسند کی شادی‘ گھریلو جھگڑے‘ 2خواتین کی کالا پتھر پی کر خود کشی

  پسند کی شادی‘ گھریلو جھگڑے‘ 2خواتین کی کالا پتھر پی کر خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) پسند کی شادی نہ ہونے اور گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر 2 خواتین نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی ہے تفصیل کے مطابق دولت پور کی رہائشی 18 سالہ روبینہ بی بی اور خانبیلہ کی رہائشی 20 سالہ شاہینہ بی بی نے پسند کی شادی نہ ہونے اور گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر پی لیا حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں خواتین جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 2افراد جن میں امان گڑھ کی 18 سالہ حمیراں بی بی اور میانوالی قریشیاں کا 28 سالہ محمد علی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
خود کشی