ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی انسپکشن کرانیکا حکم

  ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی انسپکشن کرانیکا حکم

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب نے سمیت صوبہ بھرمیں جاری ترقیاتی کاموں میں ہرماہ لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن اورترقیاتی کاموں کامعیار(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

نسبتاًگرنے کے بعد ترقیاتی کاموں کی پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کوفوری طور پرمتحرک کرنے کاحکم دیاہے جن کے زریعے محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ پبلک ہیلتھ، بلڈنگز، روڈز، بلدیہ ودیگر کے زریعے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تھرڈپارٹی انسپکشن کروائی جائے گی اس سلسلہ میں احکامات پرعملدرآمدکے لیے تمام ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر