یکطرفہ احتساب غلط‘ بلاول بھٹو پر کرپشن الزام سمجھ سے بالا تر‘ شازیہ عابد ایڈووکیٹ

  یکطرفہ احتساب غلط‘ بلاول بھٹو پر کرپشن الزام سمجھ سے بالا تر‘ شازیہ عابد ...

  



را جن پور(نا مہ نگا ر)شد ید مہنگا ئی بے رو ز گا ری غر بت کی وجہ سے عا م آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور تبدیلی کے نا م پر قوم کو دو کھا دیا گیا ہے اور دو سالو ں کے دوران ملکی معیشت(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

کو تبا ہی کے آخری دہا نے پرپہنچا دیا گیا ہے اور تبدیلی سر کا ر کی پا لیسیا ں سر ما یہ دارو ں اور اشرا فیہ کے لئے ہیں اور آج غر یب غریب تر ہو رہا ہے اور عوام کو تعلیم صحت روز گار اور زرا عت کے شعبو ں میں ریلیف فرا ہم نہیں کیاجا رہا اورنا اہل حکمرا نو ں کی غلط نا قص اور نا تجر بہ کا ر پا لیسیو ں کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے اور مہنگا ئی نے غر یب عوام کو برا حال کر دیا ہے اور تبدیلی کا نعرہ فلا پ ہو چکا ہے ان خیالات کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کی ایم پی اے شا زیہ عا بد ایڈووکیٹ نے صحافیو ں اور ضلع بھر کے پا رٹی رہنما ؤ ں و کا رکنو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہاکہ مہنگا ئی نے رو ز برو ز اضا فہ ہو رہا ہے اور 15ارب رو پے کا ریلیف پیکج غر یبو ں کے سا تھ مذاق ہے اور اس اربوں رو پے کی سبسڈی کا فا ئدہ عا م مزدور آدمی کو نہیں امیروں کو ہو گا حکومت لو گو ں کو بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے اور مہنگا ئی پر قابو پا نا تبدیلی سر کا ر کے بس کی با ت نہیں ہے اور انہو ں نے کہا کہ حکمرا نو ں سے عوام کے مسا ئل حل نہیں ہو رہے اور اپو زیشن کے خلا ف سیا سی انتقامی کا روا ئیا ں کی جا رہی ہیں اور احتسا ب یکطر فہ ہو رہا ہے چیئر مین پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو پر کر پشن کے الزا م سمجھ سے با لا تر ہیں اور پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ عدا لتو ں کا حترا م کیا ہے اور پیپلز پا رٹی سیا سی جمہو ری جد وجہد جا ری رکھے گی ا اس موقع پر ملک احسان عمران ارا ئیں، نصراللہ خان ترین، شا ہد منصور خان،عبدالکر یم در یشک، ملک عا بد حسین ایڈووکیٹ،ملک سبطین سرور ارا ئیں، آصف تھہیم، محمد عر فا ن زرگر،ذوالفقار علی، سجا د احمد ودیگر مو جو د تھے

بلاول احتساب

مزید : ملتان صفحہ آخر