اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر ڈیرہ‘ کشمور سیکشن محمد عدنان کو ریلوے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت
ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے ہیڈکوارٹر نے اسسٹنٹ ایگزیکٹوانجینئرڈیرہ غازی خان کشمورسیکشن محمدعدنان کوریلوے ہیڈکوارٹررپورٹ کرنے کی ہدائت کی ہے۔(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)
بتایاجاتاہے کہ ڈویژنل سپرٹننڈنٹ ریلوے شعیب عادل نے چیف انجینئراوپن لائن شاہ رخ خان افشارکومراسلہ بھجوایاتھاجس میں اے ای این ڈیرہ غازی خان کی جگہ کسی محنتی اورقابل اسسٹنٹ ایگزیکٹوانجینئرکوتعینات کرنے کامطالبہ کیاگیاتھا۔بتایاجاتاہے کہ ریلوے ہیڈکوارٹرنے اے ای این ڈی جی خان کولاہورہیڈکوارٹررپورٹ کرنے کی ہدائت کی ہے جبکہ آئندہ ایک دورروزمیں ڈی جی خان میں نئے اے ای این کی تعیناتی کردی جائے گی۔نئی اے ای این کی تعیناتی تک اے ای این بھکرکواے ای این کااضافی چارج بھی دیاگیاہے۔
ہدایت