محکمہ ریلوے‘ گرمیوں سے قبل سٹیشنوں دفاتر ہسپتالوں میں کولرز‘ ائیر کنڈیشنز پنکھوں کی اوورہالنگ کا حکم

محکمہ ریلوے‘ گرمیوں سے قبل سٹیشنوں دفاتر ہسپتالوں میں کولرز‘ ائیر کنڈیشنز ...

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈویژنل ریلوے انتظامیہ نے موسم گرم ہونے سے قبل اسٹیشنوں،دفاتر،ہسپتالوں میں (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

موجود ٹھنڈے پانی کے کولرز،ائیرکنڈیشنز،الیکٹرک پنکھوں کی اوورہالنگ کاعمل مکمل کرنے کی ہدائت کی ہے۔شعبہ الیکٹرک پاورسے کہاگیاہے کہ وہ موسم گرم ہونے قبل تمام ترالیکٹرک مشینری کی اوورہالنگ کے عمل کویقینی بنائے تاکہ مسافروں اورملازمین کوکسی قسم کی پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔ریلوے ذرائع کے مطابق موسم میں 15اکتوبرسے لے کر15اپریل تک ٹھنڈے پانی کے کولرزپنکھے،ائیرکنڈیشنزاورتمام الیکٹرک مشنری کوبندکردیاجاتاہے جس کو15اپری

مزید : ملتان صفحہ آخر