ہنڈی کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے بیرون ملک بھجوانے کا انکشاف
ملتان (نیوز رپورٹر) ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے بیرون ممالک بھجوائے جارہے ہیں جس کی روک تھام کے لئے ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی کے افسران کو ٹاسک دے دیا گیا ہے کہ ہنڈی کا کاروبار کرنے میں ملوث ایکسچینجوں کے مالکان اپنی رہائش گاہوں اور دفاتر میں کام کر رہے ہیں۔ ملتان سمیت پنجاب بھر میں شاپنگ (بقیہ نمبر10صفحہ12پر)
سنٹر، مارکیٹوں میں یہ غیرقانونی کام کاروبار کی ا?ڑ میں کیا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایف بی ا?ر نے ملک بھر میں گرینڈ ا?پریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سمیت ملک بھر کے انکم ٹیکس کمشنرز ان لینڈ ریونیو افسران نے چھاپے مارنے کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔
انکشاف