بینکوں کی سکیورٹی کیلئے تیار ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت

  بینکوں کی سکیورٹی کیلئے تیار ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ پولیس پنجاب نے تمام اضلاع کے افسران کے ہدایت کی ہے کہ بینکوں کی سیکورٹی کے لیے اسٹیٹ بینک اورحکومت (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

پنجاب کے ایس اوپی پرمکمل طورپرعملدرآمدکرایاجائے اورتمام بنک منیجرزکوپابندبنائیں کہ وہ اپنی برانچوں میں واک تھروگیٹس‘ میٹل ڈیٹیکٹرزاورتربیت یافتہ سیکورٹی گارڈزکابندوبست کرنے اورسیکورٹی گارڈزسے صرف اورصرف بینک کی سیکورٹی کاکام لیاجائے اورروزانہ کی بنیادپربینکوں کی سیکورٹی ڈیوٹیاں چیک کی جائیں‘ غفلت کامظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے احکامات پرضلعی پولیس افسرنے متعلقہ حکام کوعملدرآمدکرانے کی ہدایت کردی ہے۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر