پاکستانی عوا م ہر دکھ ہمارا دکھ ہے، ترک خاتون اول

  پاکستانی عوا م ہر دکھ ہمارا دکھ ہے، ترک خاتون اول

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی صدیوں قدیم مذہبی، ثقافتی اور مشترکہ اقدار کے رشتوں میں بندھے ہیں، پاکستانی عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔ترک و پاکستانی خواتین اول نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچیوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک خاتون اول نے کہا کہ پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد کو اپنا دکھ دردسمجھتے ہیں، دونوں ممالک صدیوں قدیم مذہبی، ثقافتی رشتوں اور مشترکہ اقدارسے بندھے ہیں۔

ترک خاتون اول

مزید : صفحہ اول