ترک صدر نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے

ترک صدر نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے،اس موقع پر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر اسد قیصر بھی موجود تھے،ٹرک صدر نے تاثرات قلمبند کرنے کے بعد سب سے مصافحہ کیا

ترک صدر

مزید : صفحہ اول