ترک صدر کا کشمیر اور فلسطین پر موقف مثالی ہے، اسد عمر

ترک صدر کا کشمیر اور فلسطین پر موقف مثالی ہے، اسد عمر

  



اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردگان کو اسمبلی میں سننے کا اعزاز حاصل ہو، وہ لفظ کے بہترین معنی میں قائد ہے، ان کی پاکستانی عوام سے مخلصانہ محبت چمک رہی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان کو اسمبلی میں سننے کا ایسا اعزاز حاصل ہوا، ان کی پاکستانی عوام سے مخلصانہ محبت چمک رہی ہے، ترک صدر کا کشمیر اور فلسطین پر موقف مثالی ہے. پاک ترک دوستی زندہ باد۔

اسد عمر

مزید : پشاورصفحہ آخر