ترکی میں غیر قانونی مقیم 41 پاکستانی شہری واپس بھجوا دئیے گئے

  ترکی میں غیر قانونی مقیم 41 پاکستانی شہری واپس بھجوا دئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی)ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے ہیں۔جمعہ کو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق باشندوں کو اسلام آباد ئیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کر دیا گیا۔ایف آئی اے نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد 30 افراد کو پاسپورٹ سیل منتقل کردیا،11 افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
پاکستانی واپس