شوکت علی خان انتقال کرگئے

شوکت علی خان انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ پی ٹی سی ایل کے بٹ خیلہ ایکسچینج کے سپروائزر شوکت علی خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں الاڈھنڈڈھیری کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم مالاکنڈکے سابق ضلعی نائب ناظم کرنل (ر)ابرارحسین خان یوسفزئی اورمالاکنڈبارکے ممبرمحمدفرازخان ایڈوکیٹ کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر