فریدگل کے بھائی انتقال کرگئے

فریدگل کے بھائی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ یعقوب خیل کے فریدگل کے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم عابداوررحمانی گل کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔