عبدالرحیم خان کی اہلیہ طویل علالت کے بعدانتقال کرگئیں
مردان (بیورورپورٹ)مردان میڈیکل کمپلیکس کے سینئرکلرک عبدالرحیم خان کی اہلیہ طویل علالت کے بعدانتقال کرگئیں مرحومہ کونمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سُپردخاک کردیاگیا مرحومہ شاہ جہان خان،افتحارخان اوراعظم خان کی ہمشیرہ تھیں رسم قل اتوار کے روز محلہ محمدخیل نالی پار ہوتی میں کی جائے گی۔