راز محمد بابو کی رسم قل آج ہوگی

راز محمد بابو کی رسم قل آج ہوگی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈی سی نو شہرہ کے سابق ریڈر راز محمد بابو آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج بروز ہفتہ ان کی آبا ئی گا ؤں ڈاگ بہسود میں ادا کی جا ئے گی مر حوم نیاز محمد امیر محمد نیاز محمد اور ویلج کو نسل ڈاگ بہسود کے سیکر ٹری کفا یت اللہ کے والد بزر گوار تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر